☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1624
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1624
حدیث نمبر: 1624 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيّ، حدثنا أبو حاتم محمد بن إدريس، حدثنا محمد بن عبد الله الرَّقَاشي، حدثنا وُهَيب، حدثنا خالد الحذَّاء، عن عِكرمة، عن ابن عباسٍ، قال: رُخِّص للشيخ الكبير أن يفطِر ويُطعِم عن كلِّ يومٍ مسكينًا، ولا قضاءَ عليه (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انتہائی بوڑھے شخص کے لیے یہ رخصت دی گئی ہے کہ وہ روزہ نہ رکھے اور ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلا دے، اور اس پر روزے کی قضا لازم نہیں ہے۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1624]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وهيب: هو ابن خالد بن عجلان، وخالد الحذّاء: هو ابن مهران.» [ترقيم الرساله 1624] [ترقيم الشركة 1613]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (1623) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1625)