☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1615
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1615
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المُثنَّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا إسماعيل ابن عُليَّة، عن عُيينةَ بن عبد الرحمن، عن أبيه قال: ذُكِرَتْ ليلةُ القدر عند أبي بَكْرةَ فقال: ما أنا بطالبِها إلَّا في العشر الأواخر [بعد حديثٍ سمعتُه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، سمعتُه يقول:"التَمِسوها في العشر الأواخر] (2) في تسعٍ، أو في سبعٍ يَبْقَينَ، أو في خمسٍ يَبْقَين، أو في ثلاثٍ يَبْقَين، أو في آخر ليلةٍ"، فكان لا يُصلِّي في العشرين إلَّا صلاتَه سائرَ سَنَتِه، فإذا دخل العَشرُ اجتَهَدَ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے لیلۃ القدر کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہوئی ایک حدیث کی بنا پر اسے صرف آخری عشرے ہی میں تلاش کرتا ہوں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: اسے آخری دس راتوں میں تلاش کرو جب (مہینے کی) نو راتیں باقی رہ جائیں، یا سات باقی ہوں، یا پانچ باقی ہوں، یا تین باقی ہوں، یا آخری رات میں۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ رمضان کے ابتدائی بیس دنوں میں تو سال کے باقی ایام کی طرح معمول کے مطابق نماز پڑھتے تھے، لیکن جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو وہ (عبادت میں) خوب محنت اور تگ و دو کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1615]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو المثنّى: هو معاذ بن المثنى.» [ترقيم الرساله 1615] [ترقيم الشركة 1604]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1614) Back to Bab Next Hadith → (1616)