☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1557
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1557
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو البَخْتَري عبدُ الله بن محمد بن شاكر، حدثنا الحسين بن علي الجُعْفي، حدثنا زائدة، عن سِمَاك بن حَرْب، عن عِكرِمة، عن ابن عباسٍ قال: جاء أعرابيٌّ إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إِنِّي رأيتُ الهلال - يعني هلالَ رمضان - فقال:"أتشهدُ أن لا إلهَ إِلَّا الله؟" قال: نعم، قال:"أتشهدُ أنَّ محمدًا رسولُ الله؟" قال: نعم، قال:"يا بلالُ، أذِّن في الناس أن يَصُوموا غدًا" (1) . تابعه سفيانُ الثَّوريُّ وحمَّاد بن سَلَمة عن سِمَاك بن حرب. أما حديث الثوري:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے چاند یعنی رمضان کا چاند دیکھ لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں؟“ اس نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم گواہی دیتے ہو کہ محمد اللہ کے رسول ہیں؟“ اس نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال! لوگوں میں اعلان کر دو کہ وہ کل روزہ رکھیں۔“
امام سفیان ثوری اور حماد بن سلمہ نے سماک بن حرب سے اس کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1557]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنَّ في بعض روايات سماك عن عكرمة اضطرابًا، وقد اختُلف عليه في هذا الحديث، فرواه بعضهم مرسلًا وبعضهم موصولًا، ورجَّح الأكثر المرسل، إلَّا أنَّ له شاهدًا من حديث ابن عمر سلف قبلُ بحديثين. زائدة: هو ابن قدامة.» [ترقيم الرساله 1557] [ترقيم الشركة 1548]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (1556) Back to Bab Next Hadith → (1558)