أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيبةَ، حدثنا أبو خالد الأحمر، عن عمرو بن قيس المُلَائي، عن أبي إسحاق، عن صِلَةَ بن زُفَرَ قال: كنَّا عند عمَّار بن ياسر فأمَرَ بشاةٍ مَصْليَّةٍ، فقال: كُلُوا، فتنحَّى بعضُ القوم فقال: إنِّي صائم، فقال عمّار: مَن صامَ يومَ الشَّكِّ فقد عَصَى أبا القاسم صلى الله عليه و آله وسلم (2) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
صلہ بن زفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، انہوں نے بھنی ہوئی بکری لانے کا حکم دیا اور فرمایا: ”کھاؤ“، تو مجمع میں سے کچھ لوگ پیچھے ہٹ گئے اور کہا کہ ہم روزے سے ہیں، اس پر سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس نے شک والے دن روزہ رکھا، اس نے یقیناً ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نافرمانی کی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1556]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل أبي خالد الأحمر: وهو سليمان بن حيان. أبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي.» [ترقيم الرساله 1556] [ترقيم الشركة 1547]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي