أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفَّار، حدثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل، حدثنا عبد الله بن صالح، أخبرني معاوية بن صالح، عن عبد الله بن أبي قيس، قال: سمعتُ عائشةَ تقول: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يَتحفَّظُ من هلال شعبانَ ما لا يَتحفَّظُ من غيره، ثم يصومُ لرؤيةِ رمضان، فإن غُمَّ عليه عَدَّ ثلاثين يومًا ثم صام (2) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين، فقد حدَّث ابنُ وهبٍ وغيرُه عن معاوية بن صالح، ولم يُخرجاه.
الترجمة: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شعبان کے چاند کی تاریخوں کی جتنی حفاظت فرماتے تھے اتنی کسی اور مہینے کی نہیں فرماتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رمضان کا چاند دیکھ کر روزہ رکھتے تھے، لیکن اگر مطلع ابر آلود ہوتا تو تیس دن کی گنتی پوری کرتے اور پھر روزہ رکھتے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، امام ابن وہب اور دیگر نے اسے معاویہ بن صالح سے روایت کیا ہے لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں درج نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1554]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الله بن صالح» [ترقيم الرساله 1554] [ترقيم الشركة 1545]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح