أخبرني مُكرَم بن أحمد القاضي، حدثنا أحمد بن حيّان بن مُلاعِب، حدثنا أبو عاصم، حدثنا عبد العزيز بن أبي رَوَّاد، حدثنا نافع، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله جَعَلَ الأهلَّةَ مواقيت، فإذا رأيتُمُوه فصُومُوا، وإذا رأيتُمُوه فأفطِروا، فإن غُمَّ عليكم فاقْدُرُوا له، واعلموا أنَّ الأشهرَ لا تَزيدُ على ثلاثين" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وعبد العزيز بن أبي رَوَّاد ثقةٌ عابدٌ مجتهدٌ شريف النَّسب (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے چاندوں کو اوقات کے تعین کا ذریعہ بنایا ہے، لہٰذا جب تم اسے (رمضان کا چاند) دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب اسے (شوال کا چاند) دیکھو تو افطار کرو (عید مناؤ)، پھر اگر تم پر مطلع ابر آلود ہو جائے تو اس کا اندازہ کر لو (یعنی تیس دن پورے کر لو)، اور جان لو کہ مہینہ تیس دن سے زیادہ کا نہیں ہوتا۔“
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور عبدالعزیز بن ابی رواد ثقہ، عابد، مجتہد اور معزز نسب والے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل عبد العزيز بن أبي رواد. أبو عاصم: هو الضحاك بن مخلد النبيل، وأحمد بن حيان بن ملاعب تقدم ذكر الخلاف في اسمه عند الحديث رقم (1278).» [ترقيم الرساله 1553] [ترقيم الشركة 1544]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح