☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1533
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1533
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو بَكْرةَ بكَّار بن قُتَيبة القاضي بمصر، حدثنا صفوان بن عيسى، حدثنا محمد بن عَجْلان، عن زيد بن أسلم، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"سَبَقَ درهمٌ مئةَ ألف" قالوا: يا رسولَ الله، كيف يَسبِق درهمٌ مئةَ ألف؟ قال:"رجلٌ له درهمانِ فأخذ أحدَهما فتصدَّقَ به، وآخرُ له مالٌ كثيرٌ فأخذ من عُرْضِها مئةَ ألف" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک درہم ایک لاکھ درہم سے آگے بڑھ گیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ایک درہم ایک لاکھ درہم سے کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص کے پاس صرف دو درہم تھے، اس نے ان میں سے ایک لے کر صدقہ کر دیا، جبکہ دوسرا شخص بہت زیادہ مال و دولت والا تھا، اس نے اپنے ڈھیروں مال میں سے ایک لاکھ درہم نکال کر صدقہ کیے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي،، محمد بن عجلان صدوق لا بأس به، إلّا أنه اختلف عليه في إسناده، فرواه صفوان بن عيسى عنه عن زيد بن أسلم عن أبي صالح ذكوان السَّمان عن أبي هريرة، وخالفه الليث بن سعد - وهو أوثق منه - فرواه عن ابن عجلان عن سعيد المقبري والقعقاع بن حكيم عن أبي هريرة.» [ترقيم الرساله 1533] [ترقيم الشركة 1524]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1532) Back to Bab Next Hadith → (1534)