☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1528
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1528
أخبرنا محمد بن علي الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزة، حدثنا قَبِيصة، حدثنا سفيان. وأخبرنا محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا أحمد بن سَيَّار، حدثنا محمد بن كثير، أخبرنا سفيان، عن محمد بن عَجْلان، عن المَقبُري، عن أبي هريرة قال: أَمَرَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بالصدقة، فقال رجل: يا رسول الله، عندي دينار، قال:"تصدَّقْ به على نفسك" قال: عندي آخر، قال:"تصدَّقْ به على وَلَدِك" قال: عندي آخر، قال:"تصدَّقْ به على زَوجِك" - أو قال:"على زوجتك" - قال: عندي آخر، قال:"تصدَّقْ به على خادِمِك" قال: عندي آخر، قال:"أنت أبصَرُ" (1) . صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صدقہ کا حکم دیا، تو ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے پاس ایک دینار ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنی ذات پر خرچ کرو“، اس نے عرض کیا: ”میرے پاس ایک اور ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے بچے پر خرچ کرو“، اس نے عرض کیا: ”میرے پاس ایک اور ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنی بیوی پر خرچ کرو“، اس نے عرض کیا: ”میرے پاس ایک اور ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے خادم پر خرچ کرو“، اس نے عرض کیا: ”میرے پاس ایک اور ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم خود زیادہ بہتر جانتے ہو (کہ اسے کہاں خرچ کرنا ہے)۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1528]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل محمد بن عجلان، فهو صدوق لا بأس به. قبيصة: هو ابن عقبة، وسفيان: هو الثوري، والمقبري: هو سعيد بن أبي سعيد.» [ترقيم الرساله 1528] [ترقيم الشركة 1519]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1527) Back to Bab Next Hadith → (1529)