☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1408
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1408
حدثنا أبو بكر أحمد (2) بن إسحاق الفقيه، أخبرنا أبو المثنَّى معاذُ بن المثنَّى، حدثنا محمد بن مِنْهالٍ الضَّرير، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا بِسْطام بن مُسلِم، عن أبي التَّيَّاح يزيد بن حُمَيد، عن عبد الله بن أبي مُلَيكةَ: أنَّ عائشةَ أقبلَتْ ذات يومٍ من المقابر، فقلتُ لها: يا أُمَّ المؤمنين، من أين أقبلتِ؟ قالت: مِن قبرِ أخي عبدِ الرحمن بن أبي بكر، فقلتُ لها: أليس كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم نَهَى عن زيارة القبور؟ قالت: نعم، كان نَهَى ثم أمَر بزيارتها (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ایک دن قبرستان کی طرف سے آ رہی تھیں، میں نے ان سے عرض کیا: اے ام المؤمنین! آپ کہاں سے آ رہی ہیں؟ انہوں نے فرمایا: اپنے بھائی عبدالرحمن بن ابوبکر کی قبر سے۔ میں نے عرض کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبروں کی زیارت سے منع نہیں فرمایا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا تھا لیکن بعد میں ان کی زیارت کا حکم دے دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1408]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1408] [ترقيم الشركة 1396]
← Previous Hadith (1407) Back to Bab Next Hadith → (1409)