☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1402
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1402
وقد حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان. وحدثنا أبو العباس، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم؛ قالا: أخبرنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني أسامة بن زيد، أنَّ محمد بن يحيى بن حَبّان الأنصاري أخبره، أنَّ واسعَ بنَ حَبَّان حدّثه، أنَّ أبا سعيدٍ الخُدْري حدثه، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"نَهيتُكم عن زيارة القُبور فزُوروها، فإنَّ فيها عِبرةً، ونهيتُكم عن النَّبيذ، ألا فانْبِذُوا، ولا أُحِلُّ مُسكِرًا، ونهيتُكم عن لحوم الأضاحيِّ، فكُلُوا وادَّخِروا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، اب تم ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس میں عبرت ہے، اور میں نے تمہیں نبیذ (پھلوں کے شربت) سے منع کیا تھا، پس اب تم اسے بنا لیا کرو لیکن میں کسی بھی نشہ آور چیز کو حلال نہیں کرتا، اور میں نے تمہیں قربانی کا گوشت (ذخیرہ کرنے) سے منع کیا تھا، اب تم اسے کھاؤ اور ذخیرہ بھی کرو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1402]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أسامة بن زيد: وهو اللَّيثي.» [ترقيم الرساله 1402] [ترقيم الشركة 1390]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1401) Back to Bab Next Hadith → (1403)