حدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ العدل، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، أنَّ رَوْح بن عُبادةَ حدثهم، أخبرنا ابن جُريج، أخبرني جعفر بن خالد، عن أبيه، عن عبد الله بن جعفرٍ، قال: مَسَح رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم بيدِه على رأسي - قال: أظنُّه قال: ثلاثًا - كلما مَسَحَ قال:"اللهمَّ اخلُفْ جعفرًا في ولدِه" (2) . قد أتى جعفر بنُ خالد بسُنَّتين عزيزتين، إحداهما: مَسْحُ رأس اليتيم، والأخرى: تفقُّد أهل المُصيبة بما يَتقوَّتون ليلتَهم، وفَّقنا الله لاستعمالِه عنه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دستِ مبارک سے میرے سر پر ہاتھ پھیرا - راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے انہوں نے تین بار کہا - اور جب بھی ہاتھ پھیرتے تو فرماتے: «اللَّهُمَّ اخْلُفْ جَعْفَرًا فِي وَلَدِهِ» ”اے اللہ! جعفر کے بچوں میں ان کا جانشین بن جا۔“
جعفر بن خالد نے دو نایاب سنتیں بیان کی ہیں: ایک یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا اور دوسری غمزدہ اہل خانہ کی خبر گیری کرنا تاکہ وہ رات کا کھانا کھا سکیں، اللہ ہمیں ان پر عمل کی توفیق دے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1395]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،كسابقه.» [ترقيم الرساله 1395] [ترقيم الشركة 1383]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن