أخبرَناه علي بن عيسى، حدثنا محمد بن عمرو الحَرَشي، حدثنا إبراهيم بن نَصْر، حدثنا أبو أحمد الزُّبَيري، حدثنا محمد بن مُسلِم الطائفي، عن عمرو بن دينار، عن جابر بن عبد الله قال: رأيتُ نارًا في المقابر، فأَتيتُهم فإذا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم في القبر وهو يقول:"ناوِلُوني صاحِبَكم" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسنادٍ مُعضَل:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے قبرستان میں آگ دیکھی، میں وہاں پہنچا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قبر میں تشریف فرما تھے اور فرما رہے تھے: ”اپنے ساتھی کو میرے حوالے کرو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کی ایک معضل سند کے ساتھ شاہد حدیث بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1378]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،كالذي قبله.» [ترقيم الرساله 1378] [ترقيم الشركة 1366]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن