حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الحميد أبو جعفر الحارثي، حدثنا إسحاق بن منصور السَّلُولي، حدثنا محمد بن مُسلِم الطائفي، عن عمرو بن دينار، عن جابر: أنَّ رجلًا كان يَرفَع صوتَه بالذِّكر، فقال رجل: لو أنَّ هذا خَفَضَ من صوتِه، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"فإنَّه أوّاهٌ". قال: فمات، فرأى رجلٌ نارًا في قبره، فأتاه، فإذا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم فيه وهو يقول:"هَلُمُّوا صاحِبَكم"، فإذا هو الرجلُ الذي كان يَرفَع صوته بالذِّكْر (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص بلند آواز سے ذکر کر رہا تھا، کسی نے کہا: کاش یہ اپنی آواز تھوڑی دھیمی کر لیتا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کچھ نہ کہو، یہ تو اللہ کے حضور بہت آہ و زاری کرنے والا (اوّاہ) ہے۔“ راوی کہتے ہیں: پھر وہ شخص فوت ہو گیا، ایک آدمی نے اس کی قبر میں «نارًا» (روشنی) دیکھی، وہ وہاں پہنچا تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قبر کے اندر موجود ہیں اور فرما رہے ہیں: ”اپنے ساتھی کو میرے قریب کرو“، دیکھا تو وہ وہی شخص تھا جو بلند آواز سے ذکر کیا کرتا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1377]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن مسلم الطائفي.» [ترقيم الرساله 1377] [ترقيم الشركة 1365]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن