☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1320
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1320
حدَّثَنا أبو العباس محمد بن يعقوب حدثنا محمد بن سِنَان القَزَّاز، حدثنا عمرو بن عاصم الكِلَابي، حدثنا همَّام، عن قَتادة عن أبي الجَوْزاء، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنّ المؤمنَ إذا حَضَرَه الموتُ، حَضَره ملائكةُ الرحمة"، ثم ذكر الحديث بنحوه (2) . هذه الأسانيد كلها صحيحة، وشاهدها حديث البراء بن عازب، وقد أمليتُه في كتاب الإيمان (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جب مومن کی موت کا وقت قریب آتا ہے تو اس کے پاس رحمت کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں“، پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کی طرح مکمل تذکرہ کیا۔
یہ تمام اسانید صحیح ہیں اور ان کی شاہد حدیث براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جسے میں نے ”کتاب الایمان“ میں املاء کروا دیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح بما قبله، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد بن سنان، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1320] [ترقيم الشركة 1308]
الحكم على الحديث
حديث صحيح بما قبله
Grade: حديث صحيح بما قبله
← Previous Hadith (1319) Back to Bab Next Hadith → (1321)