☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1317
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1317
حدیث نمبر: 1317 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو الحسن علي بن محمد بن شاذانَ الجَوْهَري ببغداد، حدثنا أبي، حدثنا معلَّى بن منصور، حدثنا قَزَعة بن سُوَيد، عن حُمَيد الأعرج، عن الزُّهري، عن محمود بن لَبِيد، عن شَدَّاد بن أوْس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا حَضَرتُم الميِّتَ فأَعْمِضُوا البَصَرَ، فإِنَّ البَصَرَ يَتْبعُ الرُّوحَ، وقولوا خيرًا، فإنَّ الملائكة تؤمِّن على دُعاء أهل البيت" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم کسی میت کے پاس حاضر ہو تو (اس کی وفات کے بعد) آنکھیں بند کر دیا کرو، کیونکہ نگاہ روح کا پیچھا کرتی ہے، اور (اس وقت) صرف خیر کی بات کہو، کیونکہ فرشتے گھر والوں کی دعا پر آمین کہتے ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1317]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1317] [ترقيم الشركة 1305]
پچھلی حدیث → (1316) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1318)