☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1258
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1258
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وأبو بكر بن بالَوَيهِ الجَلَّاب، قالا: حدثنا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حدثنا معاوية بن عمرو، حدثنا زائدة، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة قالت: خَسَفَت الشمسُ على عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"إنَّ الشمس والقمر آيتان من آيات الله لا يَنخسِفان لموت أحدٍ ولا لحياته، فإذا رأيتموهما فتصدَّقوا وصلُّوا وكبِّروا وادْعُوا الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
Translation: طلحہ بابر
عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں سورج گرہن لگا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، یہ کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں ہوتے، پس جب تم ان دونوں (کے گرہن) کو دیکھو تو صدقہ کرو، نماز پڑھو، تکبیر کہو اور اللہ سے دعا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْكُسُوفِ/حدیث: 1258]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، معاوية بن عمرو: هو الأزدي، وزائدة: هو ابن قدامة» [ترقيم الرساله 1258] [ترقيم الشركة 1247]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1257) Back to Bab Next Hadith → (1259)