☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1254
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1254
أخبرني أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا الحسن بن أحمد بن الليث الرازي، حدثنا عُبيد الله بن سعد، حدثنا عمِّي، حدثنا أبي، عن ابن إسحاق، حدثني هشام بن عُرْوة. وعبدُ الله بن أبي سَلَمة، عن سليمان بن يسار؛ كلٌّ قد حدَّثَني عن عُرْوة، عن عائشة قالت: كَسَفَت الشمسُ على عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فخرج رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فصلَّى بالناس، قالت: فحَزَرْتُ قراءته فرأيتُ أنه قرأ سورة البقرة ثم سجد سجدتين، ثم قام فأطال القراءةَ، فحَزَرْتُ قراءته فرأيتُ أنه قرأ سورة آل عمران (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، إنما اتفقا على حديث الزهري وهشام عن عروة بلفظ آخر (3) .
Translation: طلحہ بابر
عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نکلے اور لوگوں کو نماز پڑھائی۔“ وہ فرماتی ہیں: ”پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ لگایا تو مجھے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورۃ البقرہ کی تلاوت فرمائی ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو سجدے کیے، پھر کھڑے ہوئے اور لمبی قراءت کی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ لگایا تو مجھے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورۃ آل عمران کی تلاوت فرمائی ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، البتہ انہوں نے زہری اور ہشام کی عروہ سے مروی حدیث پر دیگر الفاظ کے ساتھ اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْكُسُوفِ/حدیث: 1254]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق، وقد صرَّح بالتحديث فانتفت شبهة تدليسه- ولابن إسحاق في هذا الإسناد شيخان، فهو يرويه مرة عن هشام عن عروة عن عائشة، ويرويه مرة عن عبد الله بن أبي سلمة عن سليمان بن يسار عن عروة عن عائشة-» [ترقيم الرساله 1254] [ترقيم الشركة 1243]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1253) Back to Bab Next Hadith → (1255)