أخبرَنيهِ أبو بكر بن إسحاق الفقيه - فيما قرأتُ عليه من أصل كتابه - أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا خالد بن عبد الله، عن العلاء بن المسيَّب، عن مُصعَب بن سعد، عن أبيه قال: سُئِلَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم: أَيُّ الناس أشدُّ بَلاءً؟ قال:"الأنبياءُ، ثمَّ الأمثلُ فالأمثلُ، فإذا كان الرجل صُلْبَ الدِّين، يُبتَلى الرجلُ على قَدْرٍ دينه، فمَن ثَخُنَ دينُه ثَخُنَ بلاؤُه، ومَن ضَعُفَ دينُه ضَعُفَ بلاؤُه" (1) . و
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين. وشاهده:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا گیا: لوگوں میں سب سے سخت آزمائش کن پر ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انبیاء پر، پھر ان پر جو ان کے بعد (مرتبے میں) سب سے بہتر ہوں، پھر ان پر جو ان کے بعد سب سے بہتر ہوں۔ جب آدمی اپنے دین میں مضبوط ہوتا ہے، تو اسے اس کے دین کی قدر کے مطابق آزمایا جاتا ہے؛ جس کا دین جتنا ٹھوس ہوگا، اس کی آزمائش اتنی ہی سخت ہوگی، اور جس کا دین کمزور ہوگا اس کی آزمائش بھی (اسی لحاظ سے) ہلکی ہوگی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 121]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه قد اختُلف فيه على العلاء بن المسيب، فقد رواه عنه هكذا خالد بن عبد الله الواسطي كما عند المصنف هنا وعبد الرحمن بن محمد المحاربي عند البزار (1155)-» [ترقيم الرساله 121] [ترقيم الشركة 120]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح