فحدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا عبد الرحمن بن المبارك، حدثنا قُريش بن حَيّان، عن بَكْر بن وائل، عن الزُّهري، عن عطاء بن يزيد، عن أبي أيوب قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الوتر حقٌّ"، فذكره بنحوه (2) . قال الحاكم: لستُ أشكُّ أنَّ الشيخين تركا هذا الحديث لتوقيف بعض أصحاب الزُّهري إياه، هذا مما لا يُعلِّل مثلَ هذا الحديث، والله أعلم.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وتر برحق ہے“، پھر راوی نے سابقہ مفہوم کی طرح حدیث ذکر کی۔
امام حاکم فرماتے ہیں: مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ شیخین نے اس حدیث کو صرف اس لیے چھوڑا ہے کیونکہ امام زہری کے بعض شاگردوں نے اسے موقوف بیان کیا ہے، حالانکہ یہ ایسی بات نہیں ہے جو اس جیسی حدیث میں کوئی علمی علت یا کمزوری پیدا کرے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1147]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل بكر بن وائل، وقد توبع» [ترقيم الرساله 1147] [ترقيم الشركة 1138]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح