☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 114
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 114
حدَّثنا بصحَّة ما ذكرتُه جعفرُ بن محمد بن نُصَير (2) الخُلْدي إملاءً ببغداد، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا إبراهيم بن زياد سَبَلانُ، حدثنا عبَّاد بن عبَّاد قال: أتيتُ يونسَ بن خبَّاب بمنًى عند المنارة وهو يقصُّ، فسألته عن حديث عذاب القبر، فحدَّثني به.
Translation: طلحہ بابر
(امام حاکم فرماتے ہیں کہ) میری مذکورہ بات کی صحت کی دلیل یہ ہے کہ عباد بن عباد نے کہا: میں منٰی میں مینارے کے پاس یونس بن خباب کے پاس آیا جبکہ وہ وعظ کر رہے تھے، میں نے ان سے عذابِ قبر والی حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے یہ سنائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 114]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 114]
← Previous Hadith (113) Back to Bab Next Hadith → (115)