☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1073
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1073
أخبرنا أحمد بن إسحاق بن إبراهيم العَدْل الصَّيدلاني، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، حدثنا معاوية بن صالح، عن أبي الزَّاهريَّة قال: كنتُ جالسًا مع عبد الله بن بُسْرٍ يوم الجمعة، فما زال يحدِّثنا حتى خَرَجَ الإمام، فجاء رجلٌ يَتخطَّى رِقابَ الناس ورسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يخطُب، فقال له:"اجلس، فقد آذَيتَ وآنَيتَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1061 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
ابوالزاہریہ کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، وہ ہمیں مسلسل احادیث سناتے رہے یہاں تک کہ امام خطبہ کے لیے نکلا، اسی دوران ایک شخص لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”بیٹھ جاؤ، یقیناً تم نے لوگوں کو تکلیف دی اور تم نے دیر کی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو الزاهرية: هو حدير بن كريب الحضرمي الحمصي» [ترقيم الرساله 1073] [ترقيم الشركة 1065] [ترقيم العلميه 1061]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1072) Back to Bab Next Hadith → (1074)