☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1064
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1064
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدثنا أبي وشعيب، قالا: حدثنا الليث، حدثنا خالد بن يزيد، عن ابن أبي هلال، عن عياض بن عبد الله، عن أبي سعيد أنه قال: خَطَبَنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يومًا فقرأ ﴿ص﴾، فلما مَرَّ بالسَّجدة نزل فَسَجَدَ وسَجدْنا، وقرأها مرةً أخرى، فلما مرَّ بالسَّجدة تَبَشَّرْنا للسجود، فلما رآنا قال:"إنما هي توبةُ نبيٍّ، ولكنِّي أراكم قد استعدَدتُم للسُّجود"، فنزل فسَجَدَ وسجدنا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، فأما السجود في: ﴿ص﴾ فقد أخرجه البخاري (2) ، وإنما الغرض في إخراجه هكذا في كتاب الجمعة أنَّ الإمام إذا قرأ السجدةَ يوم الجمعة على المنبر فمن السُّنة أن ينزل فيسجد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1052 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور سورہ ﴿ص﴾ کی تلاوت فرمائی، جب سجدے (والی آیت) پر پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نیچے تشریف لائے اور سجدہ کیا اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ سجدہ کیا، پھر ایک بار دوبارہ اسے پڑھا، جب سجدے (والی آیت) پر پہنچے تو ہم سجدے کے لیے تیار ہو گئے، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں (تیار) دیکھا تو فرمایا: ”یہ تو ایک نبی کی توبہ ہے، لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ تم سجدے کے لیے تیار ہو گئے ہو“، پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نیچے تشریف لائے اور سجدہ کیا اور ہم نے بھی سجدہ کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ سورہ ﴿ص﴾ کا سجدہ امام بخاری نے روایت کیا ہے، یہاں اسے کتاب الجمعہ میں لانے کا مقصد یہ ہے کہ جب امام منبر پر جمعہ کے دن سجدہ تلاوت پڑھے تو سنت یہ ہے کہ وہ نیچے اتر کر سجدہ کرے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1064]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، شعيب هو ابن الليث بن سعد، وابن أبي هلال: اسمه سعيد» [ترقيم الرساله 1064] [ترقيم الشركة 1056] [ترقيم العلميه 1052]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1063) Back to Bab Next Hadith → (1065)