☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنت کی زمین کی عظمت
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← جنت اور جہنم کے خصائل← جنت کی زمین کی عظمت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 980 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (وَاللَّهِ لَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ أَوْ سَوْطِهِ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! جنت میں تم میں سے کسی کے کمان یا کوڑے برابر جگہ (اس سے بہتر ہے) جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنة و النار و صفتهما/حدیث: 980]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الرقاق، باب صفة الجنة والنار، رقم: 6568 . مسلم، رقم: 1880 . سنن ترمذي، رقم: 1651 . مسند احمد: 339/5 .»