☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنت اور جہمن کو کن چیزوں کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے؟
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← جنت اور جہنم کے خصائل← جنت اور جہمن کو کن چیزوں کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 976 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (الْجَنَّةُ حُفَّتْ بِالْمَكَارِهِ، وَالنَّارُ حُفَّتْ بِالشَّهَوَاتِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند (سابقہ) سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کو ناپسندیدہ چیزوں کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے، جبکہ جہنم کو شہوات کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنة و النار و صفتهما/حدیث: 976]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الرقاق، باب حجبت النار بالشهوات، رقم: 6487 . مسلم، كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها، رقم: 2823 . سنن ابوداود، رقم: 4744 . سنن ترمذي، رقم: 2560 . مسند احمد: 260/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 716 .»