☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [975]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← جنت اور جہنم کے خصائل← احادیث: [975]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 975 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ دَخَلَ الْجَنَّةَ فَهُوَ عَلَى صُورَةِ آدَمَ وَلَمْ يَزَلِ الْخَلْقُ يَنْقُصُ حَتَّى الْيَوْمَ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنت میں داخل ہو گا۔ وہ آدم علیہ السلام کی صورت پر ہو گا، (آدم علیہ السلام کے بعد) انسانوں میں اب تک قد چھوٹے ہوتے رہے ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنة و النار و صفتهما/حدیث: 975]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الاستذان، باب بدء السلام، رقم: 6227 . مسلم، رقم: 2841 . مسند احمد: 3015/2 .»