☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [952]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← احوال آخرت کا بیان← احادیث: [952]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 952 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ الْحَوْضَ رِجَالٌ حَتَّى إِذَا رُفِعُوا إِلَيَّ وَعَرَفْتُهُمْ حُجِبُوا دُونِي، فَأَقُولُ: أَصْحَابِي أَصْحَابِي، فَيُقَالُ: إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ".
Translation: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان ہے! کچھ لوگ حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے، حتیٰ کہ جب وہ میرے قریب پہنچیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا، تو انہیں میرے نزدیک آنے سے روک دیا جائے گا، میں کہوں گا: میرے ساتھی ہیں، میرے ساتھی ہیں۔ بتایا جائے گا: آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ کے بعد دین میں کیا کیا نئے کام جاری کر لیے تھے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب أحوال الاخرة/حدیث: 952]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الطهارة، باب استحباب الحالة الغرة الخ، رقم: 249 . مسند احمد: 400/2 . سنن ابن ماجه، رقم: 4306 .»