☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزِ محشر ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرے سے انسان کی دوبارہ تخلیق کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← احوال آخرت کا بیان← روزِ محشر ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرے سے انسان کی دوبارہ تخلیق کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 950 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (يَبْلَى مِنِ ابْنِ آدَمَ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا عَجَبُ الذَّنَبِ وَفِيهِ يُرَكَّبُ الْخَلْقُ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کا ہر حصہ بوسیدہ ہو جائے گا، سوائے ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے سے، اسی سے دوبارہ تخلیق کی جائے گی۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب أحوال الاخرة/حدیث: 950]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الفتن وشرائط الساعة، باب مابين النفختين، رقم: 2955 . سنن ابوداود، رقم: 4743 .»