☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شیطان کا انسان کے جسم میں نقل وحرکت کرنے کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← زہد کے فضائل← شیطان کا انسان کے جسم میں نقل وحرکت کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 926 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ الشَّيْطَانَ يَتَنَقَّلُ فِي جِسْمِ ابْنِ آدَمَ فَإِذَا عَصَمَهُ اللَّهُ مِنْ بَابٍ تَحَوَّلَ لَهُ مِنْ بَابٍ آخَرَ حَتَّى يُهْلِكَهُ لِغَضَبِهِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”شیطان انسان کے جسم میں حرکت انتقال کرتا ہے، پس جب اللہ ایک دروازے سے اسے بچا لیتا ہے تو وہ دوسرے دروازے سے آ جاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کے بعض حصے کو ہلاک کر دیتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزهد/حدیث: 926]
تخریج الحدیث
«لم اجده واسناده ضعيف .»