☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [925]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← زہد کے فضائل← احادیث: [925]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 925 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَهُمْ: ( (أَتَدْرُونَ مَا النَّمِيمَةُ؟) ) فَقَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: ( (نَقْلُ حَدِيثِ النَّاسِ بَعْضِهِمْ إِلَى بَعْضٍ لِيُفْسِدَ بَيْنَهُمْ) ) وَقَالَ: لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَيْنِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى وَادِيًا ثَالِثًا، وَلَا يَمْلَأُ نَفْسَ بَنِي آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَعْفُوا اللَّهُ عَنْ مَنْ يَشَاءُ".
Translation: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ «نميمة» کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی بات کو دوسرے لوگوں تک پہنچانا تاکہ وہ ان کے درمیان بگاڑ پیدا کرے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری وادی تلاش کرے گا، انسان کے نفس کو (قبر کی) مٹی ہی گھرے گی، اور اللہ جس سے چاہتا ہے درگزر فرماتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزهد/حدیث: 925]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الرقاق، باب ما يتقي من فتنة المال، رقم: 6436 . مسلم، كتاب الزكاة، باب لو ان لابن آدم وادين لا بتغي ثالثا، رقم: 1049 . سنن ترمذي، رقم: 2337 .»