☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کسے پسند اور کسے باپسند کرتا ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← زہد کے فضائل← اللہ تعالیٰ کسے پسند اور کسے باپسند کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 923 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ اللَّهَ الْحَكَمُ الْمُتَحَكِّمُ الْعَفِيفُ الْمُتَعَفِّفُ، وَيَكْرَهُ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ الْبَذِيءَ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ دانا، پختہ رائے والے اور سوال کرنے سے اجتناب کرنے والے کو پسند فرماتا ہے اور وہ فحش گو، بدکلام اور چمٹ کر سوال کرنے والے کو ناپسند کرتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزهد/حدیث: 923]
تخریج الحدیث
«مجمع الزوائد: 79، 78/8 .»