☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تکبر اختیار کرنے سے بچنے کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← زہد کے فضائل← تکبر اختیار کرنے سے بچنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 919 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، وَجَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: الْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي وَالْعِزُّ إِزَارِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا قَظَمْتُهُ أَلْقَيْتُهُ فِي النَّارِ".
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ فرماتا ہے: کبریائی میری چادر ہے اور عزت میرا «إزار» ہے، پس جس نے ان دونوں میں سے کسی ایک کو مجھ سے کھینچنے کی کوشش کی تو میں اسے جہنم میں ڈال دوں گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزهد/حدیث: 919]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب اللباس، باب ماجاء فى الكبر، رقم: 4090 . سنن ابن ماجه، كتاب الزهد، باب البراءة من الكبر والتواضع، رقم: 4174 . قال الشيخ الالباني . مسند احمد: 427/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 5671 . مسند حميدي، رقم: 1149 .»