☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ملکیت میں اختلاف کا حل
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← امارت کے احکام و مسائل← ملکیت میں اختلاف کا حل
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 882 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَجُلَيْنِ، ادَّعَيَا دَابَّةً فَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا شَاهِدَيْنِ، ( (فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک چوپائے کے (مالک ہونے کے) متعلق دعویٰ کیا اور دونوں نے دو گواہ بھی پیش کر دیئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دونوں کے درمیان نصف نصف کا فیصلہ فرمایا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الامارة/حدیث: 882]
تخریج الحدیث
«سنن ابن ماجه، كتاب الاحكام، باب الرجلن يدعيان الخ، رقم: 233 . قال الشيخ حازم: اسناده صحيح .»