☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فتنوں کے دور میں سب سے بہترین لوگ کون ہوں گے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← فتنوں کا بیان← فتنوں کے دور میں سب سے بہترین لوگ کون ہوں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 872 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طاوسٍ، عَنْ أُمِّ مَالِكٍ الْبَهْزِيَّةِ قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفِتَنَ فَقَالَ: ( (خَيْرُكُمْ فِيهَا أَوْ خَيْرُ النَّاسِ رَجُلٌ يَعْزِلُ فِي مَالِهِ يَعْبُدُ رَبَّهُ وَيُعْطِي حَقَّهُ، وَرَجُلٌ يُخِيفَهُ الْعَدُوُّ وَيُخِيفَهُمْ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
ام مالک البہزیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فتنوں کا ذکر کیا، تو فرمایا: ”ان فتنوں میں تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اپنا مال لے کر الگ ہو جاتا ہے اور وہ اپنے رب کی عبادت کرتا ہے اور اس کا حق ادا کرتا ہے اور دوسرا وہ شخص، دشمن جس سے پوشیدہ رہے اور وہ ان سے پوشیدہ رہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 872]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 561/1 قال الارناوط: صحيح لغيره . مستدرك حاكم: 493/4 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 3292 .»