☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سلام کہنے کے آداب
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← دعاؤں کے فضائل و مسائل← سلام کہنے کے آداب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 833 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، نا سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَتْ أُمُّ أَيْمَنَ جَارِيَةً لِأُمِّ إِبْرَاهِيمَ بْنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ قَالَتْ: السَّلَامُ لَا عَلَيْكُمُ، فَرَخَّصَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَقُولَ: ( (السَّلَامُ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
جعفر بن محمد نے اپنے باپ سے روایت کیا، انہوں نے کہا: ام ایمن رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی ماں کی لونڈی تھیں، پس جب وہ آتیں تو کہتیں: «السلام لاعليكم»، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں (صرف) «السلام» کہنے کی رخصت عنایت فرمائی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الدعوات/حدیث: 833]
تخریج الحدیث
«طبقات ابن سعد: 224/8 . الاصابة فى تميز الصحابة: 173/8 .»