☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [821]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← دعاؤں کے فضائل و مسائل← احادیث: [821]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 821 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نا بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ كَانَتْ لَهُ دَوَاءً مِنْ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ دَاءً أَيْسَرُهَا الْهَمُّ".
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو «لا حول ولا قوة إلا بالله» پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے ننانوے بیماریوں کے لیے دوا ہے، ان میں سے سب سے آسان / معمولی بیماری غم ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الدعوات/حدیث: 821]
تخریج الحدیث
«مستدرك حاكم: 727/1 . ضعيف الجامع الصغير، رقم: 6286 . ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 970 .»