☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بہترین انسان وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نیکی اور صلہ رحمی کا بیان← بہترین انسان وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 816 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ عَنْ مُوْسٰی، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خِیَارُکُمْ، اَحَاسُنِکُمْ اَخْلَاقًا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے تم میں سے اخلاق بہترین ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 816]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الادب، باب حسن الخلق الخ، رقم: 6035 . مسلم، كتاب الفضائل، باب كثرة حياثه صلى الله عليه و آله وسلم رقم: 2321 . سنن ترمذي، رقم: 1975 .»