☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اچھے ایمان کے لیے اچھا اخلاق ضروری ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نیکی اور صلہ رحمی کا بیان← اچھے ایمان کے لیے اچھا اخلاق ضروری ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 798 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ النَّاسِ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، وہ اس پر نہ ظلم کرتا ہے نہ اسے رسوا کرتا ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سینے کی طرف اشارہ فرمایا: ”تقویٰ یہاں ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 798]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب السنة، باب الدليل على زيادة الايمان ونقصانه، رقم: 4682 . سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب حق المراة على زوجها، رقم: 1162 . قال الشيخ الالباني: حسن صحيح . مسند احمد: 250/2 .»