☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مومن ایک شخص سے دو بار دھوکہ نہیں کھاتا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نیکی اور صلہ رحمی کا بیان← مومن ایک شخص سے دو بار دھوکہ نہیں کھاتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 791 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ الْجَزَرِيُّ، نا إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) اسناد سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے میری طرف وحی کی ہے کہ تم تواضع اختیار کرو، تم ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 791]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الادب، باب لا يلدع المومن من جحر مرتين، رقم: 6133 . مسلم، كتاب الزهد والرقائق، باب لا يلدغ المومن من جحر مرتين، رقم: 2998 . سنن ابوداود، رقم: 4862 . سنن ابن ماجه، رقم: 3982 . مسند احمد: 379 .»
حدیث نمبر: 792 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، نا يُونُسُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَذَكَرَ عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 792]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله .»