☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے ہاں بد ترین لوگ کون ہیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نیکی اور صلہ رحمی کا بیان← اللہ کے ہاں بد ترین لوگ کون ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 754 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، نَحْوَهُ، وَزَادَ قَالَتْ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قُلْتَ مَا قُلْتَ، ثُمَّ أَكْرَمْتَهُ؟ فَقَالَ: ( (إِنَّ شَرَّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ الَّذِينَ يُكْرَمُونَ اتِّقَاءَ شَرِّهِمْ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
مجاہد رحمہ اللہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی مثل روایت کیا اور یہ اضافہ نقل کیا: انہوں (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے جو کہنا تھا وہ کہا، پھر اس کی تکریم فرمائی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ہاں وہ لوگ بدترین ہیں جب کہ ان کے شر سے بچنے کے لیے تکریم کی جائے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 754]
تخریج الحدیث
«مصنف عبدالرزاق: 310/2 . 622/3 . مسند احمد: 111/6 . اسناده حسن لغيره .»