☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وارث کے لیے وصیت جائز نہیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← وصیت کے احکام و مسائل← وارث کے لیے وصیت جائز نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 742 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، نا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا رَفَعَتْهُ، قَالَ: ( (لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے مرفوعاً بیان کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الوصايا/حدیث: 742]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب الوصايا، باب ماجاء فى الوصية للوارث، رقم: 2870 . سنن ترمذي، ابواب الوصايا، باب الاوصية لوارث، رقم: 2120 . سنن نسائي، رقم: 3641 . سنن ابن ماجه، رقم: 2713 . قال الشيخ الالباني: صحيح . مسند احمد: 426/4 . مستدرك حاكم: 435/1 .»