☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچہ اس کا ہوگا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← وراثت کے احکام و مسائل← بچہ اس کا ہوگا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 735 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ اس کا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفرائض/حدیث: 735]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الفرائض، باب الولد للفراش الخ، رقم: 6818/6750 . مسلم، كتاب الرضاع، باب الولد للفراش وتوفي الشبهات، رقم: 1458 .»