☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھڑے ہو کر پانی پینا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← کھانے سے متعلق احکام و مسائل← کھڑے ہو کر پانی پینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 717 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، نا يُونُسُ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ غَالِبٍ الْهُجَيْمِيِّ، عَنْ مُسْلِمٍ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ الشُّرْبِ، قَائِمًا وَشُرْبِ النَّاسِ قِيَامًا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
مسلم سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کھڑے ہو کر پینے کے متعلق پوچھا: اور لوگوں نے کھڑے ہو کر پیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 717]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف لانقطاعه رواة يونس بن عبيد عن الصلت مرسلاً، انظر التاريخ الكبير: 299/4 .»