☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [716]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← کھانے سے متعلق احکام و مسائل← احادیث: [716]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 716 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ دَوَاءً) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گر جائے تو وہ اسے ڈبوئے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں دوا (شفاء) ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 716]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب بدء الخلق، باب اذا وقع الذباب فى شراب، رقم: 3320 . سنن ابوداود، كتاب الاطعمة باب فى الذباب يقع فى الطعام، رقم: 3844 . مسند احمد: 388/2 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 835 .»