☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [705]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان← احادیث: [705]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 705 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ قَالَتْ: ( (رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ سِوَارَيْنِ مِنْ نَارٍ فَرَقَّتْ بِهِ، فَمَا رَأَيْنَاهُ بَعْدُ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ اسماء بنت یزید السکن رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک عورت کو سونے کے دو کنگن پہنے ہوئے دیکھا تو اسے فرمایا: ”کیا تمہیں پسند ہے کہ اللہ تمہیں آگ کے دو کنگن پہنائے؟“ پس اس نے وہ پھینک دیے اور پھر ہم نے اس کے بعد انہیں نہ دیکھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 705]
تخریج الحدیث
«انظر: 579 .»