☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حجاب کی ترغیب
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان← حجاب کی ترغیب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 704 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (غَطِّي عَنَّا قِنَاعَكَ يَا أُمَّ أَيْمَنَ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ام ایمن! اپنی اوڑھنی/آنچل ہم سے چھپا کر رکھیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 704]
تخریج الحدیث
«مجمع الزوائد: 81/9 باب وفاة عمر رضى الله عنه .»