☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [703]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان← احادیث: [703]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 703 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، نا شَرِيكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: سَمِعْتُ الرُّبَيِّعَ بِنْتَ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ رَطْبٍ وَأَجْرًا مِنْ زُغْبٍ، فَجَعَلَ فِي كَفِّي حُلِيًّا أَوْ ذَهَبًا فَقَالَ: ( (تَحَلِّي) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں تازہ کھجوروں کا ایک طباق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئی اور آپ کو چھوٹی چھوٹی ککڑیوں جن پر خفیف سا رواں تھا، ہدیہ کی گئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے ہاتھ میں سونے کا زیور رکھ دیا اور فرمایا: ”اسے پہن لینا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 703]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 359/6 . قال شعيب الارناوط: اسناده ضعيف .»