☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس جگہ گھنٹی ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان← جس جگہ گھنٹی ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 702 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، وَحَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس قافلے میں گھنٹی ہو، وہ رحمت کے فرشتوں کی رفاقت سے محروم ہوتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 702]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب اللباس، باب كراهة الكلب والجرس فى السفر، رقم: 2113 . سنن ابوداود، كتاب الجهاد، باب فى تعليق الاجراس، رقم: 2555 . سنن ترمذي: 1703 . مسند احمد: 414/2 .»