☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [652]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل← احادیث: [652]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 652 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا دَاوٗدَ۔ وَهُوَ ابْنُ اَبِیْ هِنْدٍ۔ عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ قَتِیْلَةَ اُخْتِ الْاَشْعَثَ بْنَ قَیْسٍ، فَمَاتَ قَبْلَ اَنْ یُّخَیِّرَهَا، فَبَرَأَهَا اللّٰهُ مِنْهُ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن قتیلہ سے شادی کی، پس وہ اسے اختیار کرنے سے پہلے فوت ہو گیا تو اللہ نے اس کو اس سے بری کر دیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 652]
تخریج الحدیث
«طبقات ابن سعد: 147/8 . اسناده صحيح»