☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [618]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل← احادیث: [618]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 618 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
اَخْبَرَنَا عُبَیْدُاللّٰهِ بْنُ مُوْسٰی، نَا مُوْسٰی بْنُ عُبَیْدَةَ الرَّبَذِیُّ، عَنْ اَیُّوْبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَیْمُوْنَةَ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَثَلُ الرَّوَافِلَةِ فِی الزِّیْنَةِ فِیْ غَیْرِ اَهْلِهَا، کَالظُّلْمَةِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا نُوْرَ لَهَا.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کرنے والی کی مثال قیامت کے دن تاریکی کی طرح ہے، اس کے لیے کوئی نور نہیں ہو گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 618]
تخریج الحدیث
«سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب كراهية خروج النساء فى الزينه، رقم: 1167 . قال الشيخ الالباني ضعيف .»