☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۂ یوسف آیت 26 کے بعض حصے کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← قرآن مجید کی تفسیر کا بیان← سورۂ یوسف آیت 26 کے بعض حصے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 582 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔“ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 582]
حدیث نمبر: 583 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ ذَا لِحْیَةٍ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: وہ داڑھی والا تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 583]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف . دارالمنشور: 526/4 .»
حدیث نمبر: 584 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، نَا اِسْرَائِیْلُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
عبدالرزاق نے بیان کیا: اسرائیل (ابن یونس بن ابی اسحٰق) نے اس اسناد سے اسی مثل ہمیں خبر دی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 584]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله .»